بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

عراق سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا

Iqra Khan Iqra Khan
84 Views 0 2 مہینے
عراق سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
business insider
Posted at 7 جنوری-2020

امریکا نے عراق کے دارالحکومت بغداد سے اپنی فوجیں واپس بلانے کی تردید کر دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایارنی جنرل کی ہلاکت کے بعد سے عراق میں امریکی و اتحادی افواج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ افواج کو کویت اور بغداد سے باہر اڈوں میں منتقلی کی اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں۔


دوسری جانب امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ عراق سے اپنی فوج واپس نہیں بلارہے۔ عراقی وزیر دفاع کو بھیجا گیا خط اصلی ہے لیکن غلطی سے بھیج دیا گیا۔ بغداد میں فوجی اڈے پر موجود اہلکاروں کو دوسرے اڈے پر منتقل کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی افواج کا عراق سے باہر جانے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، ہماری افواج وہاں پر آپریشنز کیلئے موجود رہیں گی۔

نیٹو چیف کا کہنا ہے کہ ایران شر انگیز ی سے باز رہے، نیٹو کو ایران کی صورتحال پر سخت تشویش ہے۔

دوسری جانب امریکی مشن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ولیم ایچ سلی نے عراقی وزارت دفاع کے عہدیدار کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چند ہفتوں میں فوج کو منتقل کر رہے ہیں، اس لئے فورسز نے متعدد اقدامات کرنے ہیں تاکہ فوج کی باحفاظت واپسی یقینی بنائی جائے۔

خط میں مزید کہا گیا کہ ہیلی کاپٹروں کی پروازوں میں اضافہ ہو گا۔ جس سے عوام کو پریشانی سے بچانے کیلئے آپریشن رات کو کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی…

بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں 20 افراد ہلاک…

3 گھنٹے
نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی درخواست

نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

نئی دہلی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر دھاوا…

16 گھنٹے
نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

2 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے