بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں بنا پائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
136 Views 0 8 مہینے
امریکا جنگ بندی کا خواہاں، طالبان سے مزاکرات جاری، ٹرمپ
CNN
Posted at 6 جنوری-2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان جاری کیا گیا جس میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کھبی جوہری ہتھیار نہیں بنا پائے گا

ایرانی صدر کی طرف سے عالمی طاقتوں کے ساتھ کیے جانے والے جوہری معاہدے کی پابندیوں پر مزید عمل درآمد نہ کرنے کے اعلان پر امریکی صدر نے ردعمل دیا

ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں ایرانی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایران اب عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی پابندی نہیں کرے گا۔

ایران کی جانب سے معاہدے کو مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا گیا ہےلیکن اس پر اتفاق ہوا کہ ایران جوہری معاہدے کی پابندیوں اور حدود پر مزید عمل درآمد نہیں کرے گا۔

یاد رہے کہ ایران نے 2015 میں امریکا، چین، جرمنی، برطانیہ، فرانس اور روس سے جوہری معاہدہ کیا تھا۔ معاہدے کے مطابق ایران نے اپنی جوہری سرگرمیاں کم کردیں تھیں جس کی وجہ سے ایران پر عائد معاشی پابندیاں ختم کی گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی…

3 ہفتے
لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار…

اقوام متحدہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل…

3 ہفتے
شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار کئے، اقوام متحدہ

کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی…

پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ…

4 ہفتے
کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائیگی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے