بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

ایران نے امریکی صدر کے سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر کردی

Tariq Tariq
78 Views 0 2 مہینے
ایرانی حملوں پر امریکی صدر کا رد عمل سامنے آ گیا
CNN
Posted at 6 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ کے سر کی قیمت مقرر کر دی ہے ،

برطانوی اخبار کے مطابق ایران کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو شخص امریکی صدر کا سر قلم کرے گا وہ 8 کروڑ ڈالر کا حقدار ہو گا

واضح رہے کہ ایرانی میڈیا پر جنرل قاسم سلیمانی کی آخری رسومات کے مناظر کے دوران گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے کہا کہ ایرانی حکام نے امریکی صدر کے سر کی قمیت اسی ملین ڈالر رکھی ہے

واضح رہے کہ ایران کے سرکاری ٹی وی پر رپورٹ چلائی گئی جس میں بتایا گیا کہ ایران کی آبادی اسی ملین ہے اس طرح ہر شخص ایک ایک ڈالر دے گا اور امریکی صدر کا سر قلم کرنے والے کو 80 ملین ڈالر بطور انعام پیش کیا جائے گا

یاد رہے کہ امریکی حملے سے ہلاک ہونے والی جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھوں کی نمازے جنازہ ادا کر دی گئی جبکہ ان کی تدفین کل کی جائے گی

ایران کی عوام نے امریکہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے،مختلف مقامات پر ریلیاں اور احتجاج کیا جارہا ہے

واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کیے گئے، جس میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

حملے میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پاپولرموبلائزیشن فورس (پی ایم ایف) کے ڈپٹی کمانڈرابومہدی المہندس بھی ہلاک ہوئے تھے

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

3 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

11 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

12 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے