بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

ایران کا جوہری معاہدے پر مزید عمل درآمد نہ کرنے کا اعلان

Iqra Khan Iqra Khan
56 Views 0 2 مہینے
ایران کا جوہری معاہدے پر مزید عمل درآمد نہ کرنے کا اعلان
cbc.ca
Posted at 6 جنوری-2020

|ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی پابندیوں پر مزید عمل درآمد نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں ایرانی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایران اب عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی پابندی نہیں کرے گا۔

ایران کی جانب سے معاہدے کو مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پابندیوں اور حدود پر مزید عمل درآمد نہیں کرے گا۔

یورینیم افزودگی کی صلاحیت، تحقیق اور پیداوار پر عائد کردہ حدود کی پاسداری نہیں کی جائیگی۔

ایرانی کابینہ کا مزید کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) کےساتھ تعاون جاری رہے گا لیکن معاہدے کے ثمرات سےفائدہ حاصل کر کے اپنی زمہ داری پوری کریں گے۔

ایران نے 2015 میں امریکا، چین، جرمنی، برطانیہ، فرانس اور روس سے جوہری معاہدہ کیا تھا۔ معاہدے کے مطابق ایران نے اپنی جوہری سرگرمیاں کم کردیں تھیں جس کی وجہ سے ایران پر عائد معاشی پابندیاں ختم کی گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

3 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

11 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

12 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

5 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

3 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے