بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

ایران کا جوابی وار، 80 امریکی فوجی ہلاک

Iqra Khan Iqra Khan
96 Views 0 1 مہینہ
ایران کا امریکا پر جوابی وار، فوجی اڈوں پر میزائل داغ دیئے
india today
Posted at 8 جنوری-2020

ایران نے امریکا پر انتقامی وار کرتے ہوئے عراق میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر میزائل داغ دیئے۔ جس میں 80 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی اڈوں پر حملہ پاسداران انقلاب کی جانب سے کیا گیا۔ حملے میں عراقی فوجی اڈے عین الاسد،اربیل اور تاجی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔

نشانہ بنائےجانے والے اڈوں پر امریکا اور دیگر اتحادی ملکوں کے فوجی تعینات ہیں۔ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں میں 80 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ جبکہ امریکی ہیلی کاپٹرز اور فوجی سامان کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کی جانب سے بھی ایران کے عراق میں امریکی فوج کے اڈے پرحملے کی تصدیق کی ہے۔ ایران نے 2 فوجی اڈوں پر ایک درجن سے زائد میزائل فائر کئے۔

امریکی میڈیا کا کہنا کہ امریکی ریڈار پر پرواز میزائلوں کابروقت پتاچل گیا تھا جس سے امریکی فوجی محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے تھے۔ حملوں کے بعد بغداد میں بڑی تعداد میں لڑاکا طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔

امریکا کی جانب سے عراق، ایران اور خلیجی ممالک کیلئے اپنی سول پروازوں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔امریکا کی فیڈریشل ایوی ایشن انتظامیہ کا کہناہے کہ مشرق وسطیٰ میں صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے حملے ی تسدیق کرتے ہوئے اسے شاہد سلیمانی آپریشن کا نام دیا ہے۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہےکہ امرکی اڈوں پرکارروائی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کےجواب میں کی گئی ہے۔ جو زمین ایران کے خلاف استعمال ہوئی ہے اسے نشانہ بنائیں گے۔

واضح رہے کہ 3 جنوری کو امریکا نے عراق کے شہر بغداد میں ٖضٓئی حملوں میں ایرانی جنرل قاسن سلیمانی کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد ایران نے امریکا سے بدلا لینے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

3 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

2 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

12 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

13 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

3 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

3 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے