بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

ایران نے امریکی فوج پر حملے سے پہلے آگاہ کر دیا تھا، عراقی وزیر اعظم

Iqra Khan Iqra Khan
77 Views 0 2 مہینے
ایران نے امریکی فوج پر حملے سے پہلے آگاہ کر دیا تھا، عراقی وزیر اعظم ایران نے امریکی فوج پر حملے سے پہلے آگاہ کر دیا تھا، عراقی وزیر اعظم
al arabiya english
Posted at 8 جنوری-2020

عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی فوجی اڈوں پر حملے سے پہلے آگاہ کر دیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی وزیر اعظم عادل اعبد المہدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے حملے سے پہلے عراق کو بتا دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے حملے سے متعلق آدھی رات کو زبانی اطلاع دی تھی کہ جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کا آغاز کر دیا ہے اور جلد حملہ کیا جائے گا۔

عراقی وزیر اعظم نے کہاکہ ایران کی جانب سے کسی مخصوص مقام کا نہیں بتایا گیا تھا لیکن اس بات سے آگاہ کیا گیا تھا کہ امریکی فوجیوں پر حملہ کریں گے۔ اس لئے اطلاع ملتے ہی عراقی فورسز کو الرٹ کر دیا گیا تھا۔ یہ دنیا کیلئے تباہ کن جنگ کے خطرات ہیں۔

یاد رہے کہ ایران نے اپنے جنرل کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے عراق مین امریکی فوج کے اڈوں پر حملہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی…

بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں 20 افراد ہلاک…

1 گھنٹہ
نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی درخواست

نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

نئی دہلی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر دھاوا…

14 گھنٹے
نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے