بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

بھارت کا کشمیریوں سے اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

Iqra Khan Iqra Khan
60 Views 0 4 ہفتے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب
Business Standard, NDTV
Posted at 5 مارچ-2020

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اپنے آباو اجداد کے علاقے سے بے دخل کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے۔

بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں سرمایہ کاری کےنام پر کانفرنس کرانےکی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ جس میں کشمیر کی زمین انتہائی کم دام میں غیر مقامی ہندووں کو فروخت کی جائے گی۔

گلوبل انویسٹرز کانفرنس کا انعقاد کب ہو گا؟

گلوبل انویسٹرز کانفرنس مارچ یا اپریل میں کرانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس کانفرنس کے ذریعے فلم انڈسٹری، سیاحت، زراعت، باغبانی، آئی ٹی، متبادل توانائی اور دیگر صنعتوں کے نام پر زمینیں ہندووں کو الاٹ کی جائیں گی۔

مقبوضہ کشمیر میں کتنی اراضی قبضہ میں لی گئی؟

مقبوضہ کشمیر کے 18 شہروں میں 6ہزار ایکڑا راضی قبضےمیں لی جاچکی ہے، جو کہ ہندو پنڈتوں اور آر ایس ایس کےورکرز کو الاٹ کی جائے گی۔

دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی 20 ہزار کنال اراضی بھی ہندو سرمایہ کاروں کو ایک روپیہ فی کنال پر دینے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بنکوں نے کشمیری تاجروں کی 2 ہزار اراضیاں یکم مارچ سے قبضے میں لینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 70 برس میں کشمیر کی 42 ہزار کنال اراضی صنعتکاروں کو دی جاچکی ہے جبکہ کشمیر کی زمینی حیثیت میں تبدیلی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قرادادوں کی خلاف ورزی ہے۔

یاد رہے کہ بھارت نے کشمیر میں تریباً 7 مہینے سے ایمرجنسی نافذ کر رکھی ہے ۔ انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کی سہولت بھی معطل ہے۔ کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بھی مکمل طور پر بند ہیں جس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ شہریوں کو غذائی قلت کا بھی سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت…

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حقوق پر بڑا ڈاکہ…

1 دن
کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت رہنما الطاف بٹ

افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا…

افغان حکومت نے اس ہفتے کے اختتام تک 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

2 دن
افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

2 دن
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 دن
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے