بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

رہائش کیلئے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں بھارت 5 ویں نمبر پر

Sana Ullah Sana Ullah
73 Views 0 1 مہینہ
Dunya tv
Posted at 19 جنوری-2020

دنیا میں رہائش کے لئے خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں شدت پسند ممالک بھارت کو پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے

اسپیکٹیٹر انڈیکس نے مودی کا چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کے ساتھ ظلم اور زیادتی بھارت میں ایک فیشن بن گیا ہے

مودی سرکاری کے کالے قوانین کے خلاف بھارت کے گلی اور بازاروں میں احتجاج کیا جارہا ہے

واضح رہے کہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں برازیل کا پہلا نمبر ہے ، جنوبی افریقہ دوسرے، نائیجیریا تیسرے، ارجینٹینا کے بعد بھارت کو پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے بھارت میں شہریوں پر ظلم وستم،جبر اور تشدد کی وجہ سے ملک میں پرسکون رہنا محال ہو چکا ہے

دوسری جانب عالمی ماہرین کی جانب سے کہا گیا ہے خدشہ پایا جارہا ہے کہ خطرناک ترین ممالک کی لسٹ میں جلد بھارت ٹاپ پر آجائے گا

متعلقہ خبریں

ٹرمپ کی آمد پر مودی پھر سفارتی آداب کیوں بھول گئے؟

نئی دہلی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے۔…

1 گھنٹہ
ٹرمپ کی آمد پر مودی پھر سفارتی آداب کیوں بھول گئے؟

امریکی صدر بھارت پہنچ گئے، مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں، مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے۔…

2 گھنٹے
امریکی صدر بھارت پہنچ گئے، مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے

سعودی حکام کا مکہ گرل نامی خاتون ریپر کو گرفتار کرنے کا…

مکہ کے گورنر شہزاد خالد بن فیصل نے مکہ گرل کے نام سے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر…

2 گھنٹے
سعودی حکام کا مکہ گرل نامی خاتون ریپر کو گرفتار کرنے کا حکم

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد مستعفی ہو گئے

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے اسے استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ بادشاہ…

4 گھنٹے
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد مستعفی ہو گئے

تازہ ترین

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

4 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

3 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار…

کراچی۔ کسٹمز ہاؤس کراچی میں اسسٹنٹ کلکٹرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

3 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار دے دیا

سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے

کراچی۔ ملک بھر میں پچھلے چند دنوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ آج تارہ دو…

2 گھنٹے
، نرخ فی تولہ 96 ہزار 300 تک پہنچ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے