بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
78 Views 0 1 مہینہ
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا
bbc
Posted at 11 دسمبر-2019

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس بل سے بھارت میں قائداعظم محمد علی جناح کے نظریے کی جیت اور مہاتما گاندھی نظریے کو ہار ہوئی ہے۔

مودی سرکار نے تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کے حوالے سے ایک بل پاس کیا۔ جس کا مرکزی نقطہ یہ ہے کہ شہریت مذہب کی بنیاد پر دی جائے گی۔

اگر کوئی دوسرے ملک کا شہری بھارت کی شہریت مانگے گا اور وہ مسلم ہوا تو اسے بھارتی شہریت نہیں ملے گی۔

اس بل کے مطابق پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے مسلمان شہری بھارت کی شہریت نہیں لے سکیں گے مگر غیر مسلم کو شہریت دی جا سکتی ہے۔

بھارت میں نامور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ اس بل سے بھارت میں قائداعظم محمد علی جناح کےنظریے کی جیت ہوئی ہے جو کہتے تھے کہ بھارت میں ہندو مسلم اکھٹے نہیں رہ سکتے۔ جسے دو نظریے کا نام بھی دیا گیا تھا۔

لوک سبھا سے یہ بل پاس ہو چکا ہے جس کے حق میں 311 ووٹ آئے جبکہ 80 افراد نے مخالفت کی۔

وزیراعظم عمران خان نے بھی اس بل کی منظوری پر مودی سرکار پر کڑی تنقید کی اور اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہر ٹویٹر پر بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

والدہ کی جان لینے والے بیوی کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں،…

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والی شہزادہ ہیری کا کہنا کہ طاقتور قوتیں جنہوں نے ان…

3 گھنٹے
والدہ کی جان لینے والے بیوی کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، شہزادہ ہیری

رہائش کیلئے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں بھارت 5 ویں نمبر…

دنیا میں رہائش کے لئے خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں شدت پسند…

1 دن

عمران خان کو علاقائی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ۔…

مودی سرکاری کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو رواں…

2 دن

شہریت منتازع بل کے خلاف بھارتی پنجاب میں قرارداد منظور

بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے شہریت متنازع بل کے خلاف کیرالہ کے بعد بھارتی پنجاب اسمبلی…

3 دن

تازہ ترین

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

4 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

3 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

3 گھنٹے

پاک فوج نے برف میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو بحفاظت…

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ پاک فوج نے گلگت…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے