بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کی خبروں کی تردید

Iqra Khan Iqra Khan
83 Views 0 2 مہینے
حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کی خبروں کی تردید
dunya news
Posted at 13 فروری-2020

چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی کی وفات کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی کی نظر بندی کی وجہ سے طبیعت بگڑ گئی اور وہ شدید بیمار ہیں۔

ترجمان حریت رہنما کا کہنا ہے کہ رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت طویل نظربندی کے باعث خراب ہوئی ہے اور انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے کشمیر کے عوام سے ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

حریت رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ان کی وفات کی خبریں گردش کر رہی تھیں جس کی ان کے بیٹے نسیم گیلانی نے تردید کر دی ہے۔ نسیم گیلانی نے کہا کہ نظر بند رہنے کی وجھہ سے ان کے والد کی طبیعت خراب ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو مکمل لاک ڈاون کر رکھا ہے۔ سید علی گیلانی سمیت سینئر حریت قیادت کو گھروں میں نظر بند یا گرفتار کیا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

چین کی عطیہ کردہ امدادی سامان واپس اٹلی کو بیچنے کی تردید

چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اٹلی سے امداد میں آنے والا سامان واپس اٹلی کو بیچنے…

6 گھنٹے
چین کی عطیہ کردہ امدادی سامان واپس اٹلی کو بیچنے کی تردید

چینی شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاون کے بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے چین کے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ووہان میں 11 ہفتے کے لاک ڈاون کے…

14 گھنٹے
چینی شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاون کے بعد کھول دیا گیا

امریکی صدر کی بھارت کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو کلوروکوین نہ بھیجنے کی صورت میں جوابی کارروائی کی دھمکی دے…

2 دن
امریکی صدر کی بھارت کو دھمکی

برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزید خراب، آئی سی یو منتقل کردیا

کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت مزید خراب ہونے پر انہیں آئی سی یو…

2 دن
برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزید خراب، آئی سی یو منتقل کردیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

4 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے