بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

Tariq Tariq
48 Views 0 1 مہینہ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ
GEO
Posted at 26 فروری-2020

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل رہائشیوں کو نقد رقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا بڑا اعلان کیا ہے۔

کئی مہینوں کی پرتشدد سیاسی بدامنی کی وجہ سے ہانگ کانگ کی معیشت سخت دباؤ میں ہے

بی بی سی کا کہنا ہے ہانگ کانگ حکومت نے سالانہ بجٹ کے ایک بڑے حصے کے طور پر 18 سال سے زائد عمر کے 70 لاکھ افراد کو 10,000. ہانگ کانگ ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کئی مہینوں کی پرتشدد سیاسی بدامنی کی وجہ سے ہانگ کانگ کی معیشت سخت دباؤ میں ہے۔

اب معیشت کو کو روناوائرس کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے تحت ہانگ کانگ میں کورونا وائرس سے دو ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ 80 سے زائد افراد اس سے متاثر ہیں۔ ہانگ کانگ حکومت کا کہنا ہے کہ ہم نے مکمل غوروخوص کے بعد 18 سال سے زائد عمر کے 70 لاکھ شہریوں کیلئے 10 ہزار ہانگ کانگ ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ رقم ان کے اوپر مالی بوجھ کم کرنے اور مقامی اخراجات سے نمٹنے میں معاون ہو گی۔ ہانگ کانگ حکام کی جانب سے رہائشی کرائے کم کرنے، تنخواہ اور جائیداد میں ٹیکس چھوٹ میں بھی کمی لانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت…

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حقوق پر بڑا ڈاکہ…

1 دن
کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت رہنما الطاف بٹ

افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا…

افغان حکومت نے اس ہفتے کے اختتام تک 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

1 دن
افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

2 دن
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

2 دن
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

2 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

1 گھنٹہ
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے