بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

بھارتی جوڑے کی حج کیلئے جمع 10 ہزار ڈالرز سے غریبوں کی مدد

Iqra Khan Iqra Khan
47 Views 0 5 دن
بھارتی جوڑے کی حج کیلئے جمع 10 ہزار ڈالرز سے غریبوں کی مدد
Geo
Posted at 31 جولائی-2020

بھارت سے تعلق رکھنے والے عارف شاہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے بے حد خوش تھے اور انہوں نے اپنی اہلیہ اور صاحبزادے کے ساتھ حج کرنے کیلئے کئی سالوں سے رقم جوڑ رکھی تھی۔

لیکن وبائی مرض کورونا وائرس کی وجہ سے جب حکام نے لاک ڈاون کا اعلان کیا تو انہوں نے اور ان کی فیملی نے حج کا ارادہ ترک کرتے ہوئے ان پیسوں سے غریبوں کی مدد کرنے کا ارادہ کیا۔

عارف شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اس سال مکہ اور مدینہ جانا چاہتے تھے لیکن اس دوران کورونا وائرس آگیا اور ہمیں لگا کہ اللہ کو یہ منظور نہیں کہ ہم اس سال تشریف لائیں تو ہم نے اس رقم کو کسی نیک کام میں استعمال کرنے کا سوچا۔

انہوں نے بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے بے شمار بے روزگار اور غریب اور نادار افراد کی مدد کرنے کیلئے راشن بیگز بنا کر تقسیم کئے۔

عارف شاہ اور ان کے بیٹے نے غریبوں کی مدد کیلئے راشن اور ضروری اشیا کے پیکٹس بنا کر تقسیم کئے تاکہ یہ لوگ بھی دو وقت کا کھانا کھا سکیں۔

خیال رہےکہ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

54 منٹ
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی…

4 گھنٹے
لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار…

اقوام متحدہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل…

1 دن
شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار کئے، اقوام متحدہ

کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی…

پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ…

3 دن
کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائیگی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

41 منٹ
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

5 منٹ
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

54 منٹ
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے