بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

پینتیس کے قریب امریکی اہداف نشانے پر ہیں۔ کمانڈر ایرانی فوج

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
182 Views 0 8 مہینے
geo news
Posted at 4 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق ایران کے جنرل پر امریکہ کی جانب سے مزائل حملے کے بعد پورے ملک میں امریکہ کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں ،ایران کی عوام کی جانب سے امریکہ کے خلاف شدید درعمل سامنے آیا ہے

جبکہ دوسری جانب ایران میں قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں سوگ منایا جارہا ہے

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر کی جانب سے امریکا سے بدلہ لینے کی دھمکی دی جارہی ہیں

یاد رہے کہ ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل غلام علی ابو حمزہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جب موقع ملا امریکیوں کو سزا دیں گے۔

ایرانی فوج کے جنرل غلام علی ابو حمزہ کے مطابق اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور 35 کے قریب امریکی اہداف ایرانی فوج کے نشانے پر ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قاسم سلیمانی کو دنیا کا نمبر ون دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ گزشتہ روز امریکا نے جو کیا ہے وہ بہت پہلے کر دینا چاہئے تھا اس سے بہت سی جانیں محفوظ ہو سکتی تھیں۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی…

3 ہفتے
لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار…

اقوام متحدہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل…

4 ہفتے
شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار کئے، اقوام متحدہ

کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی…

پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ…

4 ہفتے
کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائیگی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے