بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

لندن میں پہلی بار لاوڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دیدی گئی

Iqra Khan Iqra Khan
64 Views 0 1 مہینہ
لندن میں پہلی بار لاوڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دیدی گئی
Wikimedia Commons
Posted at 6 مئی-2020

لندن کی تاریخ میں پہلی بار لاوڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے والتھم فارسٹ کی 10 مساجد میں لاوڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی۔

لاوڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت فی الحال صرف ماہ رمضان تک دی گئی ہے اور لاوڈ اسپیکر پر صرف اذان مغرب اور جمعہ کی اذان دی جاسکتی ہے۔

مسلمان شہریوں نے لاوڈ اسپیکر پر اذان سن کر گھروں سے باہر نکل کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

اس حوالے سے مذہبی اسکالر علامہ غلام ربانی افغانی کا کہنا ہے کہ یہ اجازت مسلمانوں کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

امریکی فسادات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی…

سیاہ فام شہری کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر موجودہ سابق امریکی…

2 منٹ
امریکی فسدات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی ٹرمپ پرتنقید

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

24 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے…

1 دن
بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ…

سعودی عرب میں معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے نجی اداروں کے ملازمین…

2 دن
سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ دے گی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے