بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

مقدس شہر کربلا میں پہلی برفباری

Iqra Khan Iqra Khan
61 Views 0 2 ہفتے
مقدس شہر کربلا میں پہلی برفباری
propakistani
Posted at 12 فروری-2020

عراق کے مقدس شہر کربلا میں پہلی بار برفباری ہوئی، مقدس شہر کے عوام نے پہلی بار برفباری کے مناظر دیکھے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں برفباری کے باعث شہری حیران رہ گئے۔ اس صدی میں بغداد میں دوسری بار برفباری ہوئی ہے جس کے باعث شہری سڑکوں پر تصویریں بناتے رہے۔

بغداد میں آخری بار برفباری 2008 میں ہوئی تھی لیکن یہ تھوڑی ہی دیر میں ختم ہوگئی تھی۔ بغداد کے مکینوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے زندگی میں پہلی بار برفباری دیکھی ہے۔

دوسری جانب بغداد کے جنوب میں واقع مقدس شہر کربلا میں بھی برفباری دیکھی گئی ہے، مقدس شہر میں پہلی بار برف باری نے رہائشیوں سمیت وہاں وجود زائرین کو بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔

کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضے موجود ہیں۔ کربلا کو پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔

عراقی محکمہ موسمیات کے میڈیا ہیڈ عامر الجبیری کا کہنا ہے کہ برفباری کا سلسلہ دو روز تک جاری رہ سکتا ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

1 گھنٹہ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی…

بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں 20 افراد ہلاک…

3 گھنٹے
نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی درخواست

نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

نئی دہلی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر دھاوا…

16 گھنٹے
نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

2 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

1 گھنٹہ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے