بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

ڈونلڈ ٹرپ کی ایران پر بڑے حملے کی دھمکی،52 مقامات نشانے پر

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
60 Views 0 2 مہینے
امریکا کی عراق کو سخت پابندیاں لگانےکی دھمکی
Posted at 5 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان حالات کشیدہ ہوتے جارہے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اگر تہران کی جانب سے کسی کارروائی پر عمل کیا گیا تو 52 مقامات امریکہ کے نشانے پر بھی ہیں

امریکہ اور ایران میں کشیدگی بڑھنے لگی ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ کی جانب سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا تو اس کا سخت سے سخت جواب دیا جائے گا

انہوں نے کہا کہ 52 مقامات پہلے ہی نشانے پر لیے جاچکے ہیں کئی عرصہ سے ایران ایک مسئلے کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہے

ان کا مزید کہنا تھا کہ قاسم سلمانی نے امریکی سفارتخانے پر حملہ کیا اور وہ دیگر بھی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسلام آباد۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے معتصبانہ رویہ اب دنیا کی نظروں میں آنا…

7 گھنٹے
دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

پروشلم۔ کرپشن کے الزامات میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف 17 مارچ سے ٹرائل شروع ہو گا۔…

12 گھنٹے
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن کے الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

کابل۔ افغان الیکشن کمیشن نے پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعدبالآخر ملک کے صدارتی انتخابات کے حتمی…

13 گھنٹے
عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

3 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے