بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

Iqra Khan Iqra Khan
63 Views 0 2 مہینے
امریکا کورونا کی بد ترین صورتحال سے باہر آگیا ہے، ٹرمپ
CNN
Posted at 30 مارچ-2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ تک اموات ہو سکتی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کی وبا بہت حد تک بڑھ سکتی ہے اور اس سے ملک میں 2 لاکھ تک اموات ہو سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے اموات کی شرح کو اس شرح پر بھی روک لیا تو ہماری بڑی کامیابی ہو گی۔ کورونا وائرس کے باعث ڈپریشن میں بھی اضافہ ہو گا جس سے خودکشیوں کا رجحان بڑھنے کا بھی خدشہ ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ امریکا میں لاک ڈاون 30 اپریل تک کھول دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا میں 12 اپریل تک حالات ٹھیک ہو جائیں گے اور لاک ڈاون کو کھول دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ امریکا میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 2 ہزار سے افراد ہلاک ہو چکے ہیں ،ریاست نیو یارک میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 23 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 34 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 1 لاکھ 51 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

4 گھنٹے

امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پولیس آفیسر کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد پورے…

5 گھنٹے
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

امریکی فسادات، ٹرمپ نے بائیں بازو کے گروپ انتفا کو دہشتگرد قرار…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں…

1 دن
امریکی فسادات، ٹرمپ نے بائیں بازو کے گروپ انتفا کو دہشتگرد قرار دیدیا

سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاون کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند…

3 دن
سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

2 گھنٹے
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

3 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

4 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے