بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے تائیوان کے چیف آف جنرل اسٹاف ہلاک

Iqra Khan Iqra Khan
71 Views 0 2 مہینے
ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے تائیوان کے چیف آف جنرل اسٹاف ہلاک ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے تائیوان کے چیف آف جنرل اسٹاف ہلاک
DW
Posted at 2 جنوری-2020

تائیوان میں فوجی ہیلی کاپٹر کریش لینڈنگ کے باعث تباہ ہو گیا۔ جس سے چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

تائیوان کے وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر کا ایوی ایشن سے رابطی منقطع ہو گیا تھا جس کی وجہ سے ہیلی کاپٹر نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

وزارت دفاع کے مطابق حادثے میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ائیر فورس حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 13 افراد سوار تھے جن میں سے 8 ہلاک ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

2 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

2 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

13 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

13 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

5 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

3 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے