بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

Tariq Tariq
72 Views 0 1 مہینہ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان
Dunya
Posted at 26 فروری-2020

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

موبائل ورلڈ کانگریس 2020ء کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ

آئی او سی کے سینئر ممبر کا کہنا ہے کہ اگر ٹوکیو میں ہونیوالے اولمپکس مقابلوں میں کورونا وائرس کے خطرے کا شائبہ ہوا تو مقابلے ملتوی یاجگہ تبدیل کرنے کی بجائے منسوخ کر دئیے جائیں گے۔ کمیٹی کا مزید کہنا ہے کہ کوروناوائرس کی وجہ سے اولمپکس مقابلے منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔

قبل ازیں موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ موبائل ورلڈ کانگریس 2020ء کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی۔ موبائل ورلڈ کانگریس 2020 ء کا انعقاد 24 تا 27 فروری سپین کے شہر بارسلونا میں ہونا تھی۔ اس میں دنیا بھر سے سمارٹ فون اور ٹیکنالوجی کمپنیوں نے شرکت کرنا تھی۔

یہ بھی کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی۔ واضح رہے چین میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2700 جبکہ متاثرین کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ چین کے بعد جنوبی کوریا میں بھی کورونا وائرس بے قابو ہو رہا ہے۔ یہاں مجموعی طور پر 900 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اس سے متعلق غریب ممالک کو موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت…

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حقوق پر بڑا ڈاکہ…

1 دن
کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت رہنما الطاف بٹ

افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا…

افغان حکومت نے اس ہفتے کے اختتام تک 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

2 دن
افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

2 دن
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 دن
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے