بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

کینیڈین وزیراعظم کا بال سنوارنے کا انداز سوشل میڈیا پرچھا گیا

Iqra Khan Iqra Khan
52 Views 0 1 مہینہ
کینیڈین وزیراعظم کا بال سنوارنے کا انداز سوشل میڈیا پرچھا گیا
BBC
Posted at 22 اپریل-2020

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک اور انداز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنے بال سنوارتے نظر آ رہے ہیں۔

دنیا بھر میں لاک ڈاون کے دوران جہاں بہت سے کاروبار بند ہیں ان میں حجام کی دکانیں بھی شامل ہیں جس کی وجہ سے لوگ اپنے بال خود کاٹنے پر مجبور ہیں وہیں یا وہ لاک ڈاون ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو حجام کی دکان بند ہونے کی وجہ سے یا پھر زیادہ مصروفیت کے باعث اپنے بال نہیں کٹوا پا رہے۔

ایسے وقت میں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کورونا وائرس سے متعلق میڈیا پریفنگ دے رہے تھے کہ اس دوران ہوا سے انکے بال بکھر گئے جنہیں انہوں ن نے اس انداز سے سنوارا کہ انکا یہ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

لوگوں نے کینیڈین وزیر اعظم کا یہ انداز دیکھ کر تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور ان کے اس انداز کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جسٹن ٹروڈو کی خوب تعریف کی جا رہی ہے۔ ایک پاکستانی صارف کا کہنا ہے کہ اگر جسٹن ٹروڈو پاکستان سے الیکشن لڑیں تو جیت جائیں گے۔

واضح رہے کہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو دنیا کے خوش شکل اور خوش لباس رہنماوں میں شامل کیا جاتا ہے ۔

متعلقہ خبریں

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

4 گھنٹے

امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پولیس آفیسر کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد پورے…

4 گھنٹے
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

امریکی فسادات، ٹرمپ نے بائیں بازو کے گروپ انتفا کو دہشتگرد قرار…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں…

1 دن
امریکی فسادات، ٹرمپ نے بائیں بازو کے گروپ انتفا کو دہشتگرد قرار دیدیا

سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاون کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند…

3 دن
سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

3 گھنٹے
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

2 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

3 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے