بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

کینیڈا کا اپنے شہریوں کو بھارت جانے سے روکنے کا بڑا اقدام

Tariq Tariq
49 Views 0 1 مہینہ
کینیڈا کا اپنے شہریوں کو بھارت جانے سے روکنے کا بڑا اقدام
Geo
Posted at 28 فروری-2020

ٹورنٹو۔ مودی سرکار کی جانب سے متنازع شہریت بل کیخلاف بڑے پیمانے پر مسلم کش فسادات اور جگاو گھیراؤ کے واقعات کی وجہ سے کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت سے سے روک دیا ہے۔ اپنے شہریوں کیلئے نئے سفری پابندی کے احکامات بھی جاری کر دئیے گئے ہیں۔

گجرات، پنجاب، راجستھان، اروناچل پردیش، آسام اور منی پور جانے سے احتیاط برتنے کی ہدایت

کینیڈین حکومت نے اپنے حکم نامے میں خاص طور پر گجرات، پنجاب، راجستھان، اروناچل پردیش، آسام اور منی پور جانے سے احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر کے سربراہ جیریمی کوربن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت میں جاری پرتشدد کارروائیوں پر انہیں سخت تشویش ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اختلاف رائے اور احتجاج کرنا عوام کا بنیادی اور جمہوری ہے۔

انسانی حقوق کا بین الاقوامی قانون مذہبی آزادی اور مساوی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی معاشرے میں کسی ایک اقلیت یا مذہبی گروہ کی بالادستی نہیں ہونی چاہئے۔ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ لیبر پارٹی پہلے بھی اٹھاتی رہی ہے اور آئندہ بھی اٹھاتی رہے گی۔

واضح رہے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت متنازع بل قانون کیخلاف احتجاج میں اب تک 38 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت…

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حقوق پر بڑا ڈاکہ…

1 دن
کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت رہنما الطاف بٹ

افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا…

افغان حکومت نے اس ہفتے کے اختتام تک 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

2 دن
افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

2 دن
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

2 دن
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے