بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

Iqra Khan Iqra Khan
69 Views 0 1 مہینہ
کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد
Politico, battlefield
Posted at 2 مئی-2020

کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500 ماڈلز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید و فروخت، نقل و حمل یا استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہتھیار کم وقت میں لوگوں کی زیادہ تعداد کو ہلاک کرنے کیلئے تیار کئےگئے تھے، لیکن کینیڈا کو ایسے ہتھیاروں سے کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی ایسے ہلاکت خیز ہتھیاروں کیلئے کینیڈا میں کوئی جگہ ہے۔

دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم نے ہتھیار جمع کروانے والوں کیلئے 2 سال تک عام معافی کا اعلان بھی کیا ہے۔

کینیڈین وزیر اعظم نے کہا کہ پارلیمنٹ ہتھیار جمع کروانے والوں کو تلافی دینے کیلئے قانون سازی کرے گی۔

خیال رہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم کی جانب سے فوجی گریڈ ہتھیار پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ایک شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد کی ہلاکت کے بعد دو ہفتے کے اندر کیا گیا ہے۔

گزشتہ ماہ کینیڈا کے صوبے نووا اسکوشیا میں مسلح شخص نے فائرنگ سے ابتدائی طور پر 16 افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم بعدازاں ہلاک افراد کی تعداد 22 تک پہنچ گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

امریکی فسادات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی…

سیاہ فام شہری کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر موجودہ سابق امریکی…

4 گھنٹے
امریکی فسدات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی ٹرمپ پرتنقید

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

1 دن
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے…

1 دن
بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ…

سعودی عرب میں معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے نجی اداروں کے ملازمین…

2 دن
سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ دے گی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

9 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

31 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 گھنٹہ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے