بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

برطانیہ کا غیرملکی طلبہ کیلئے بڑا اعلان

Tariq Tariq
308 Views 0 5 مہینے
برطانیہ کا غیرملکی طلبہ کیلئے بڑا اعلان
Students Time
Posted at 12 ستمبر-2019

لندن۔ برطانوی حکومتکے بارے میں مشہور ہے کہ وہ سماجی بھلائی کے کاموں میں ہمیشہ اچھے فیصلے کرتی ہے۔ اب برطانوی حکومت کی جانب سے ایک اور اچھا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی طلبہ کو تعلیم مکمل کرنے کے بعد دو سال رہنے کی اجازت ہوگی۔

Courtesy Dunya

یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی تجویز پر کیا گیا ہے

اس عرصے میں کام کرنے کی اجازت بھی ہو گی۔ یہ فیصلہ غیر ملکی طلبہ کیلئے بہت بڑا ریلیف ہو گا۔ ویزا پالیسی میں ترمیم کر کے انہیں گریجویشن مکمل کرنے کے بعد دو سال تک برطانیہ میں قیام کرنے کی اجازت دی جائے۔ان کا دیرینہ مطالبہ مان لیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی تجویز پر کیا گیا ہے۔ واضح رہے سابق وزیراعظم تھریسامے نے 2012ء میں ہوم سیکرٹری کی حیثیت سے اس وقت غیر ملکی طالب علموں کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد برطانیہ میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

غیر ملکی طالب علموں کو تعلیم مکمل کرنے کے چار ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم نامہ جاری ہوا تھا۔ اس کا مقصد گرتی برطانوی معیشت کو ازسرنو استوار کرنا تھا۔

متعلقہ خبریں

برطانیہ نے شرعی نکاح کو غیر قانونی قرار دیدیا

برطانیہ میں اب صرف نکاح کو شادی کی ایک مناسب تقریب نہیں سمجھا جائے گا۔ ملک میں اپیل…

10 گھنٹے
برطانیہ نے نکاح کو شادی کی ایک غلط تقریب قرار دیدیا

ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی رقص کی ویڈیو نے دھوم مچا…

ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی بیٹی مرینہ مہاتیر کے ساتھ رقص کی ویڈیو نے دھوم مچا دی۔…

12 گھنٹے
ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی رقص کی ویڈیو نے دھوم مچا دی

فیٹف اجلاس میں آج پاکستان سے متعلق اہم فیصلے ہوں گے

پیرس۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت…

1 دن
فیٹف اجلاس میں آج پاکستان سے متعلق اہم فیصلے ہوں گے

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

8 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

9 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

9 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

10 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے