بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

آسٹریلیا جنگلات میں آگ سے17 افراد ہلاک،18 لاپتہ اور 50 کروڑ جانور ہلاک۔

Sana Ullah Sana Ullah
100 Views 0 2 مہینے
daily meezan
Posted at 2 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کے باعث 17 افراد ہلاک ، 18 لاپتہ، 1400 مکانات جل گئے،جبکہ اس آگ میں 50 کروڑ جانور بھی ہلاک ہو گئے۔

یاد رہے کہ آگ پر قابوپانے کےلئے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے آگ دو ریاستوں کے درمیان لگی ہے جس وجہ سے ہزاروں رہائشی کی جان خطرے میں ہے اور چھٹی کے دن آنے والے شہری دوسری ریاست میں آگ کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہیں۔

جنگل میں لگنے والی آگ کی وجہ سے آسٹریلیا کے متعدد شہروں میں ایندھن اور پانی کی کمی پائی جانے لگی ہے ،دکانیں پر صرف بنیادی اشیا فروخت ہو رہی ہیں اور ریسکیوکی جانب سے مزید ہلاکتوں کی توقع کی جا رہی ہے کیونکہ ہفتے کے روز تک جنوبی آسٹریلیا میں لگنے والی آگ مزید بڑھتی جاری ہے۔جس پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا

یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایسٹ گپسلینڈ میں پھنسے 4000 افراد کو نکالنے میں مدد فراہم کی جارہی ہیں اور نیو ساؤتھ ویلز سے لوگوں کی نقل مکانی ہورہی ہے۔

حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ آگ کی وجہ سے ٹیلی مواصلات کی لائنیں اور انٹرنیٹ کی فراہمی بھی شہروں میں معطل ہو گئی ہے

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

2 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسلام آباد۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے معتصبانہ رویہ اب دنیا کی نظروں میں آنا…

5 گھنٹے
دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

پروشلم۔ کرپشن کے الزامات میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف 17 مارچ سے ٹرائل شروع ہو گا۔…

10 گھنٹے
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن کے الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

کابل۔ افغان الیکشن کمیشن نے پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعدبالآخر ملک کے صدارتی انتخابات کے حتمی…

11 گھنٹے
عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

2 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

2 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

3 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے