بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

امریکا نے ایرانی وزیرخارجہ کو اقوام متحدہ میں خطاب کرنے سے روک دیا

Iqra Khan Iqra Khan
64 Views 0 1 مہینہ
امریکا نے ایرانی وزیرخارجہ کو اقوام متحدہ میں خطاب کرنے سے روک دیا
vox
Posted at 7 جنوری-2020

امریکا نے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرنے سے روک دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کو ملک میں داخل ہونے سے منع کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر سلامتی کونسل میں مذمتی بیان دیناچاہتےتھے۔

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کو روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو بھی ٹیلی فون پرآگاہ کردیا ہے۔

ایرانی وزیر اخارجہ جوادظریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ آنے سے روکنے کا امریکی اقدام1947کےمعاہدےکی خلاف ورزی ہے۔ امریکا کی تباہ کن مہم جوئی سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوٹیریس کا کہنا ہے کہ نئےسال کاآغا دنیا میں ہنگامہ خیزی سےہوا ہے، ہم ایک خطرناک دورمیں رہ رہےہیں، کشیدگی ختم کریں اور تحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے جنگوں سے اجتناب کریں۔

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

53 منٹ
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسلام آباد۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے معتصبانہ رویہ اب دنیا کی نظروں میں آنا…

3 گھنٹے
دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

پروشلم۔ کرپشن کے الزامات میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف 17 مارچ سے ٹرائل شروع ہو گا۔…

8 گھنٹے
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن کے الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

کابل۔ افغان الیکشن کمیشن نے پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعدبالآخر ملک کے صدارتی انتخابات کے حتمی…

9 گھنٹے
عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

1 گھنٹہ
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

53 منٹ
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

25 منٹ
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

5 منٹ
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے