بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

امریکا کا 3 دن میں کویت سے اپنی فوج نکالنے کافیصلہ، سچ کیا ہے؟

Iqra Khan Iqra Khan
93 Views 0 1 مہینہ
امریکا کا 3 دن میں کویت سے اپنی فوج نکالنے کافیصلہ
youtube
Posted at 8 جنوری-2020

کویت کی حکومت نے امریکی فوج کے انخلا کی خبر کو جھوٹا قرار دیدیا ہے۔

کویتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عارف جان کیمپ کے امریکی کمانڈرکا خط موصول ہوا ہے جس میں لکھا ہے کہ جس میں 3 دن میں امریکی فوج کے انخلا کا بتایا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ امریکا نے فوجی دوسرے ملک می بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن کس ملک میں فوج کو بھیجا جائے گا اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

بعد ازاں کویت کی حکومت نے امریکی فوج کے انخلا کی خبر کو جھوٹا قرار دیدیا۔ کویتی حکومت کا کہنا ہے کہ نیوز ایجنسی کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک کر کے غلط اطلاع دی گئی۔

واضح رہے کہ کیمپ عارف جان میں امریکی میرین کوسٹ گارڈ ،بحریہ اور فضائیہ کے اہلکار تعینات ہیں۔

واضح رہے کہ سپین کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عراق میں موجود اپنے کچھ فوجی کویت منتقل کرے گا جبکہ فرانس نے کہا ہے کہ عراق میں موجود اپنےفوجیوں کو واپس بلانے کا تاحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔

نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا نے عراق سے اپنے اہلکاروں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مد نطر رکھتے ہوئے نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا نے اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

3 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

11 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

11 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

5 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

4 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے