بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

امریکا اوراسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا،ایرانی جنرل کی بیٹی کا پیغام

Iqra Khan Iqra Khan
122 Views 0 2 مہینے
امریکا اوراسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا،ایرانی جنرل کی بیٹی کا پیغام
jang
Posted at 6 جنوری-2020

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا کہ والدکی موت پر امریکا اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کے بعد ان کی بیٹی زینب سلیمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی اسرائیل کو والد کی موت پر سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔

زینب سلیمانی نے مزید کہا کہ دیوانے ٹرمپ یہ مت سمجھنا کہ میرے والد کے ساتھ سب کچھ ختم ہوگیا ہے۔

اس موقع پر قدس فورس کے نئے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہاکہ قاسم سلیمانی کے قتل کےبعد امریکا کو خطے سے نکالنا ہمارا مقصد بن گیا ہے۔

واضح رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران نے امریکا سے ان کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ پاسداران انقلاب نے کہا تھا کہ امریکا کی خوشی کو جلد سوگ میں تبدیل کر دیں گے۔ جنرل کی موت کے بعد سے ایرانا ور امریکا میں معاملات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں جو کہ خطے کے امن کیلئے نہایت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

3 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

2 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

12 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

13 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

3 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے