بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

امریکا نے عرب ممالک میں پروازوں پر پابندی عائد کر دی

Iqra Khan Iqra Khan
53 Views 0 1 مہینہ
امریکا نے عرب ممالک میں پروازوں پر پابندی عائد کر دی
cheapflights
Posted at 8 جنوری-2020

امریکا کی جانب سے عراق، ایران سمیت عرب ممالک کیلئے اپنی پروازوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

ایران کی جانب سے عراق میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے بعد امریکا نے عراق، ایران اور خلیجی ممالک کیلئے سول پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

امریکا کی فیڈریشل ایوی ایشن انتظامیہ کا کہناہے کہ مشرق وسطیٰ میں صورتحال کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ 3 جنوری کو امریکا کی جانب سے بغداد پر فضائی حملے مین ایارنی جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کر دیا گیا تھا جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان حالات کشیدہ ہیں۔

ایران نے امریکا کو بدلا لینے کی بھی دھکی دی تھی اور آج اس نے امریکا کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر 89 امریکی فیجیوں کو ہلاک کر دیا ہے اور ساتھ یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ اگر امریکا نے دوبارہ کارروائی کی تو بھرپور جنگ شروع ہو جائے گی۔

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

2 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسلام آباد۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے معتصبانہ رویہ اب دنیا کی نظروں میں آنا…

5 گھنٹے
دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

پروشلم۔ کرپشن کے الزامات میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف 17 مارچ سے ٹرائل شروع ہو گا۔…

10 گھنٹے
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن کے الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

کابل۔ افغان الیکشن کمیشن نے پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعدبالآخر ملک کے صدارتی انتخابات کے حتمی…

11 گھنٹے
عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

1 گھنٹہ
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

2 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

2 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

3 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے