بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

چین اور نیپال کے بعد بھوٹان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھا دیں

Iqra Khan Iqra Khan
40 Views 0 1 ہفتہ
چین اور نیپال کے بعد بھوٹان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھا دیں
Manifest IAS
Posted at 27 جون-2020

بھارت کے پڑوسی ممالک چین اور نیپال کے ساتھ بڑھتے تنازعات اور سرحدی کشیدگی کے بعد ا ایک اور پڑوسی ملک بھوٹان بھی بھارت کے سامنے ڈٹ گیا ہے۔

بھارت کے پڑوسی ملک بھوٹان نے اپنی سرحد سے ملحق بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے گاوں میں کسانوں کیلئے شہ رگ کہی جانے والی کالا ندی کا پانی روک دیا ہے۔

یہ نئی پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب بھارت چین اورنیپال کے ساتھ سرحدی تنازع کی وجہ سے پہلے ہی پریشانیوں سے دوچار ہے اور اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری ہیں۔

بھوٹان میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث کسی بھی غیر ملکی شہری کو آنے کی اجازت نہیں ہے، اسی لئے بھارتی کسانوں کو بھی ملک کے اندر داخل ہونے نہیں دیا گیا۔

مقامی بھارتی کسانوں کا کہنا ہے کہ کورونا اور نہر کا پانی دو الگ الگ معاملات ہیں اور کورونا کے بہانے پانی روکنے کا فیصلہ درست نہیں ہے۔ اس سے مقامی کسانوں کیلئے بہت مشکل پیدا ہوجائے گی۔

متعلقہ خبریں

آن لائن کلاسز لینے والےغیرملکی طلبا کو امریکا چھوڑنے کا حکم

امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کی امیگریشن اینڈ کسٹمز اینفورسمنٹ (آئی سی ای) برانچ نے نئے…

2 گھنٹے
آن لائن کلاسز لینے والےغیرملکی طالبعلم امریکا چھوڑنے کا حکم

کورونا کے باعث حج کے نئے قواعد وضوابط جاری

سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کے باعث حج کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے ہیں۔ سعودی…

20 گھنٹے
کورونا کے باعث حج کے نئے ایس او پیز جاری

امریکا میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہو گئے

امریکا میں دو چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کرتباہ ہوگئے جس سے ان پر سوار…

1 دن
امریکہ میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہو گئے

لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

چین اور بھارت کے درمیان ہمالیہ ریجن میں لداخ کے علاقوں میں سرحدی کشیدگی کے بعد بھارتی وزیر…

3 دن
لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

5 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

4 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے