بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-July-2020

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

Iqra Khan Iqra Khan
80 Views 0 1 مہینہ
dawn
Posted at 2 جون-2020

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیریلا کے ایک گاوں میں گھر پر ٹیلی ویژن اور اسمارٹ فون کی سہولت نہ ہونے کے باعث طالبہ اپنی آن لائن کلاس نہ لے سکی جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو آگ لگالی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ 14 سالہ دیویکا دوپہر سے لاپتا تھی جس کی جلی ہوئی لاش اس کے پڑوس میں ایک خالی گھر سے ملی جبکہ لڑکی کے کمرے سے ایک پرچہ بھی ملا جس میں صرف اتنا لکھا تھا کہ می جارہی ہوں۔

لڑکی کے والد نے کہا کہ وہ ایک ڈیلی ویجز ملازم ہے اور خرابی صحت کی وجہ سے کچھ عرصے سے کام کرنے کے قابل نہیں ہے۔

لڑکی کے والد نے کہا کہ ان کی بیٹی آن لائن کلاس نہ لینے کی وجہ سے کافی مایوس تھی، وہ کئی مرتبہ آن لائن کلاس لینے کیلئے ٹی وی کو ٹھیک کرانے کا کہہ چکی تھی مگر پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ٹیلی ویژن ٹھیک نہیں ہوسکا اور ہمارے پاس اسمارٹ فون بھی نہیں ہے۔

دوسری جانب ریاست کے وزیر تعلیم نے طالبہ کی موت پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

چین اور بھارت کے درمیان ہمالیہ ریجن میں لداخ کے علاقوں میں سرحدی کشیدگی کے بعد بھارتی وزیر…

3 گھنٹے
لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کمسن نواسے کے سامنے نانا کا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی انتہا کو پہنچ گئی جہاں قابض فوج نے 60 سالہ شخص…

3 دن
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کمسن نواسے کے سامنے نانا کا قتل

ماسک پہننے کی تاکید پر سرکاری افسر کا معذور خاتون پر تشدد

بھارت میں معذور ساتھی خاتون کی جانب سے دفتر میں ماسک پہننے کی تاکید کرنے پر ڈپٹی مینیجر…

4 دن
ماسک پہننے کی تاکید پر سرکاری افسر کا معذور خاتون پر تشدد

بھارت نے ٹک ٹاک 59 چینی ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کردی

بھارت کی انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) کی وزارت نے 59 چینی ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس میں…

5 دن
بھارت نے ٹک ٹاک 59 چینی ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کردی

تازہ ترین

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

4 گھنٹے
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

4 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

چین اور بھارت کے درمیان ہمالیہ ریجن میں لداخ کے علاقوں میں سرحدی کشیدگی کے بعد بھارتی وزیر…

3 گھنٹے
لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

شیخ رشید نے مائنس ون کی بجائے مائنس تھری کا عندیہ دیدیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے مائنس ون کی بجائے مائنس تھری کا عندیہ دیدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے