بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

ایرانی میزائل حملوں میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے

Iqra Khan Iqra Khan
88 Views 0 1 مہینہ
ایرانی میزائل حملوں میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے
the new york times
Posted at 17 جنوری-2020

امریکا نے ایرانی میزائل حملوں میں اپنے 11 فوجی زخمی ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ عراق کے شہر بغداد میں ایران کے امریکی فوجی اڈے الاسد ائیر بیس پر میزائل حملے میں 11 فوجی زخمی ہوئے تھے جن کو ائیر بیس سے علاج کیلئے منتقل کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق حملے کے بعد کئی امریکی فوجیوں کو امداد دی گئی جبکہ کئی فوجیوں کو ابھی بھی طبی امداد دی جارہی ہے۔ دھماکے کے بعد قریبی جگہ پر موجود تمام افراد کی دماغی چوٹ جانچنے کیلئے ان کی ٹرامیٹک اسکریننگ طے شدہ شریقہ کار کے مطابق کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی حملے میں کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا، سروس ممبران کو جرمنی کے میڈیکل سینٹر اور کویت منتقل کردیا گیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ اگر یہ محسوس کیا گیا کہ اسکریننگ پر بھیجے جانے والے فوجی اہلکار ڈیوٹی کیلئے مکمل طور پر تندرست ہیں تو ان کو عراق میں ہی تعینات کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ امریکا نے عراق کے شہر بغداد میں فضائی حملہ کر کے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بغداد میں امریکی ایئر بیسز پر میزائل حملے کئے تھے اور ایرانی میڈیا نے 80 امریکی فوجی ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسلام آباد۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے معتصبانہ رویہ اب دنیا کی نظروں میں آنا…

6 گھنٹے
دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

پروشلم۔ کرپشن کے الزامات میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف 17 مارچ سے ٹرائل شروع ہو گا۔…

11 گھنٹے
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن کے الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

کابل۔ افغان الیکشن کمیشن نے پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعدبالآخر ملک کے صدارتی انتخابات کے حتمی…

12 گھنٹے
عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے