بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

کرونا وائرس کے دونوں مریضوں کی صحت میں بہتری آرہی ہے، ڈاکٹر ظفر

Iqra Khan Iqra Khan
60 Views 0 1 مہینہ
کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی بات غلط ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
such tv
Posted at 28 فروری-2020

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے دونوں مریضوں کی صحت میں بہتری آرہی ہے۔

سما جی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے شکار دونوں مریض کی حالت میںبہتری آرہی ہے اور مریضوں سے منسلک تمام لوگوں کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جو کہ منفی آئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں دو افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے انہوں نے ایران کا سفر کیا تھا۔ ایک شخص کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ دوسرا شہری اسلام آباد کا رہنے والا ہے۔

متعلقہ خبریں

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

6 دن
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ…

لاہور۔ ماضی میں محکمہ تعلیم اور پولیس میں گھوسٹ ملازموں کی بھاری تعداد غیر قانونی آرڈرز پر بھرتی…

7 دن
گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ پھوڑ

کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

چینی شہر ووہان سے پھوٹنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ دنیا بھر کے 180 ممالک تک…

2 ہفتے
کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد۔ کورونا وائرس پر ریلیف پیکج کا منگل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان متوقع…

3 ہفتے
حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے…

تہران۔ ایران کے مذہبی پیشوا علی خامنہ نے ایرانی قوم سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے…

5 گھنٹے
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے کی اپیل

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

4 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

3 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے