بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، دھکے مار کر باہر نکال دیا

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
59 Views 0 1 مہینہ
نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا
Social Media
Posted at 16 جولائی-2020

میاں چنوں کے نجی اسپتال المنظور میں بچے پر تشدد کر کے والدین سمیت باہر نکال دیا گیا۔

میاں چنوں کے نجی اسپتال المنظور میں بیمار بچے کو لایا گیا لیکن عملے نے رونے پر والدین کے سامنے ہی اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

بچے کے والد کا کہنا ہے کہ معصوم بچے کی طبیعت خراب ہونے پر اس کی ماں اور دادی مشہور نجی اسپتال المنظور میں چیک اپ کیلے لائیں تھی۔

والد کے مطابق ڈاکٹرحسن شہزاد نے چیک اپ کے بعد ڈرپ لگانے کیلئےاپنے ڈسپنسرکوروم میں لےجانے کا کہا۔ ڈرپ لگاتےوقت بچہ درد سے رونے لگا تو ڈسپنسر نے اس کو زور سے تھپڑ مار دیا۔

والد کا کہنا ہے کہ تھپڑ مارنے سے بچے کی حالت مزید بگڑگئی جس پر ماں نے شورمچا دیا۔ جس پر انہیں اسپتال سے دھکے مار کر باہر نکال دیا گیا۔

بچے کے والدین نے اعلی حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

4 ہفتے
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ابھی یہ ختم…

1 مہینہ
کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈرگ…

1 مہینہ
ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

وزیراعظم نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے اسپتال کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔…

2 مہینے
وزیراعظم نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے اسپتال کا افتتاح کر دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے