بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

سندھ حکومت کا 13 مارچ تک تمام سکولز بند رکھنے کا بڑا اعلان

Tariq Tariq
43 Views 0 1 مہینہ
سندھ حکومت کا 13 مارچ تک تمام سکولز بند رکھنے کا بڑا اعلان
Dawn
Posted at 1 مارچ-2020

کراچی۔ کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑا رکھی ہے۔ اب سندھ میں کورونا وائرس کے چار کیسز سامنے آنے کے بعد سندھ حکومت نے صوبے کے تمام نجی و سرکاری سکولز کو 13 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ فیصلہ کوروناوائرس کیسز سامنے آنے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر کیا

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے پچھلے ہفتے جمعرات 27 فروری سے 2 مارچ تک صوبے کے تمام سکولز بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ اب صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ان تعطیلات میں مزید 13 مارچ تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ کوروناوائرس کیسز سامنے آنے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے تو سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ ہو گیا جس پر وزیراعلًٰی سندھ نے کمشنر کراچی کو زائد قیمت ماسک فروخت کرنیوالے دکانداروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

چینی شہر ووہان سے پھوٹنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ دنیا بھر کے 180 ممالک تک…

7 دن
کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد۔ کورونا وائرس پر ریلیف پیکج کا منگل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان متوقع…

2 ہفتے
حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

کورونا سے مرنیوالوں کو تابوت میں رکھ کر دفنانے کی ہدایت

پشاور۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ ریلیف و بحالی نے کورونا سے جاں بحق ہونیوالوں کی تدفین سیمتعلق راہنمائی…

2 ہفتے
کورونا سے مرنیوالوں کو تابوت میں رکھ کر دفنانے کی ہدایت

میٹرو بس میں سفر کرنے کیلئے ماسک لازمی قرار

کورونا وائرس سے بچاو کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس میں سفر کرنے کیلئے ماسک لازمی قرار…

2 ہفتے
میٹرو بس میں سفر کرنے کیلئے ماسک لازمی قرار

تازہ ترین

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

5 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

4 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

2 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے