بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

Iqra Khan Iqra Khan
75 Views 0 1 مہینہ
سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی
Pakistan Point
Posted at 2 جولائی-2020

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام میڈیکل اسٹاف کی جانب عقیدت بھری نگاہوں سے دیکھ رہی ہے لیکن سروسز اسپتال لاہور میں نرسز کا عملہ اپنے ہی مسئلوں میں الجھا ہوا ہے۔

سروسز اسپتال لاہور میں میس پر قبضہ کرنے کی کوشش پر نرسز کے درمیان جھگڑا ہو گیا اور بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔

جھگڑا اتنا بڑھ گیا کے دونوں گروپس نے چھریوں سے ایک دوسرے پر حملہ کر دیا۔ جس سے متعدد نرسیں زخمی ہو گئیں۔

لاہور سروسز اسپتال میں میس پر قبضہ کرنے کی کوشش میں نرسوں کی لڑائی میں چھریوں کے وار۔ متعدد نرسیں زخمی۔ سرکاری اسپتالوں میں مافیاز کی بھرمار۔

Posted by Hassan Hafeez on Thursday, 2 July 2020

اس کے علاوہ ایک نرس نے دوسری کے سر پر موبائل مار کر اس کا سر پھاڑ دیا جس سے اس کا خون بہنے لگا اور خون بہنے کی وجہ سے نڈھال ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

1 ہفتہ
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ابھی یہ ختم…

3 ہفتے
کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈرگ…

3 ہفتے
ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، دھکے مار کر باہر نکال دیا

میاں چنوں کے نجی اسپتال المنظور میں بچے پر تشدد کر کے والدین سمیت باہر نکال دیا گیا۔…

3 ہفتے
نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

17 منٹ
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 گھنٹہ
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے