بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

صدر مملکت نے کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے احتیاطی تدابیر بتا دیں

Iqra Khan Iqra Khan
69 Views 0 1 مہینہ
مریض، معمر اور کم عمر افراد نماز جمعہ کیلئے مسجد نہ جائیں، صدر مملکت
radio pakistan
Posted at 29 فروری-2020

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے احتیاطی تدابیر کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

صدر مملکت عارف علوی نے سوشل میڈیا پر عوام میں آگاہی اور شعور اجاگر کرنے کیلئے کورونا وائرس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر پر مشتمل ویڈیو جاری کی ہے۔

President Dr. Arif Alvi important public awareness message regarding coronavirus. #Corona #Coronavirus Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=kW1fvpri4XA

President Dr. Arif Alvi important public awareness message regarding coronavirus.#Corona #CoronavirusVideo Link: https://www.youtube.com/watch?v=kW1fvpri4XA

Posted by Dr. Arif Alvi on Friday, February 28, 2020

واضح رہے کہ چین سمیت کئی ممالک میں تباہی مچانے کے بعد کورونا وائرس پاکستان بھی پہنچ چکا ہے۔ ایران سے واپس آنے والے 2 زائرین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ہر شخص احتیاطی تدابیر اختیار کررہا ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر جعلی ٹوٹکوں کا بھی بازار گرم ہے لیکن احتیاط سے اس وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ…

لاہور۔ ماضی میں محکمہ تعلیم اور پولیس میں گھوسٹ ملازموں کی بھاری تعداد غیر قانونی آرڈرز پر بھرتی…

1 دن
گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ پھوڑ

کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

چینی شہر ووہان سے پھوٹنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ دنیا بھر کے 180 ممالک تک…

1 ہفتہ
کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد۔ کورونا وائرس پر ریلیف پیکج کا منگل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان متوقع…

2 ہفتے
حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے