بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

مردہ خاتون کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش

Tariq Tariq
207 Views 0 2 مہینے
مردہ خاتون کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش
Twitter
Posted at 8 ستمبر-2019

پراگ۔ اسے سائنس کی دنیا کا عجوبہ کہا جائے یا قدرت کی کاریگری جسے سن کر نہ صرف عقل دنگ رہ جاتی ہے بلکہ حیرت کے پہاڑوں میں بھی گم ہو جاتی ہے۔ جی ہاں چیک جمہوریہ میں طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ پیش آیا جب ایک مردہ ماں جس کی کلینکل ڈیتھ ہو چکی تھی مگر ڈاکٹرز نے اسے وینٹی لیٹرز پر زندہ رکھا ہوا تھا۔

مردہ حاملہ خاتون تین ماہ سے کومہ میں تھی

اس نے صحت مند بچی کو جنم دے دیا۔ حاملہ خاتون تین ماہ سے کومہ میں تھی۔ ڈاکٹرز نے صحت مند بچی کی پیدائش کو طبی معجزہ قرار دے دیا۔ چیک جمہوریہ کے شہر بانو سے آمد اطلاعات کے مطابق مذکورہ بچی کی پیدائش یونیورسٹی کلینک میں ہوئی۔

مردہ ماں کو ڈاکٹرز نے مشین کے ذریعے جسم کے اہم اعضا کی کارکردگی کو معمول کے مطابق رکھا تاکہ بچی کی جان بچائی جا سکے۔ ہسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ بچی کی صحت بہت اچھی ہے۔ بچی کی پیدائش میڈیکل کی تاریخ کا معجزہ بلکہ دنیا میں ایسی شاید ہی کوئی مثال مل سکے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان میں ڈیڑھ کروڈ افراد یرقان سے متاثرہ ہیں، رپورٹ

پاکستان نے دنیا میں دوسرا نمبر حاصل کر لیا ہے مگر بیماریوں کی دنیا میں۔ ہیپاٹائٹس مریضوں کی…

3 دن

عدالت نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ ڈاکٹرز کی…

2 ہفتے

ہڑتالی ڈاکٹرز کے لائسنس معطل کیوں نہیں کیئے گئے۔ عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال پر سخت ریمارکس دیتے کہا کہ آج ہی ان…

2 ہفتے

سرکاری ڈاکٹرز نے نواز شریف کے بیرون ملک ٹیسٹ لازمی قرار دے…

سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سرکاری میڈٖیکل پینل کے سربراہ…

2 ہفتے

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

4 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

3 گھنٹے

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

2 گھنٹے

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

35 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے