بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں، اصلاحاتی منصوبہ ہے۔ عمران خان

Tariq Tariq
318 Views 0 6 مہینے
ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں، اصلاحاتی منصوبہ ہے۔ عمران خان
Twitter
Posted at 5 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ عوام کی صحت میں بہتری لانا وزیر اعظم کے ویژن کا اہم حصہ ہے مگر معاشی بحران کی وجہ سے انہیں کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود وہ عوامی بہتری کے منصوبوں کیلئے شب و روز محنت کر رہے ہیں۔ اب ان کی جانب سے ایم ٹی آئی ایکٹ سامنے لایا گیا ہے جس پر اپوزیشن اور میڈیکل سے منسلک لوگ سراپا احتجاج ہیں۔

Courtesy Twitter

اقدامات کا مقصد عوامی زندگی میں بہتری لانا ہے

ان کا کہنا ہے کہ حکومت ہسپتالوں کی نجکاری کیلئے ایم ٹی آئی ایکٹ لائی ہے۔ اس پر وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ان کے اقدامات کا مقصد عوام کی زندگی میں بہتری لانا ہے۔ ایم ٹی آئی ایکٹ کے حوالے سے وزیراعظم نے ایک ٹوئٹ بھی کیا۔

اس میں کہا گیا ہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں، یہ ایکٹ اصلاحاتی منصوبے کا حصہ ہے۔ تمام ہسپتال سرکاری ہی رہیں گے۔ البتہ مریضوں کو بہتر انتظامات اور سہولیات میسر آ سکیں گی۔

واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے کے بعد ملک بھر کے ہر شخص کیلئے صحت کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ سردست یہ منصوبہ ابھی پنجاب میں محدود شہروں تک ہی محدود ہے۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں سافٹ ڈرنکس کی فروخت پر…

اسلام آباد۔ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ(ڈپٹی کمشنر)کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں میں سافٹ ڈرنکس کی فروخت…

3 دن
اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں سافٹ ڈرنکس کی فروخت پر پابندی

کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ایپ متعارف کرا دی گئی

بیبیجنگ۔ چین میں کورونا وائرس ایک خطرناک وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے جس نے ایک ہزار…

5 دن
کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ایپ متعارف کرا دی گئی

کرونا وائرس کے نتائج دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہیں، ڈبلیو ایچ…

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈمنوم گوٹھائیس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نتائج کسی بھی…

6 دن
کرونا وائرس کے نتائج دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہیں، ڈبلیو ایچ او

سرکاری اسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دینے کا انکشاف

کوئٹہ کے سول اسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دیئے جانے کا انکشاف ہو اہے۔ گورنر بلوچستان جسٹس…

6 دن
سرکاری اسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دینے کا انکشاف

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

8 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

9 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

9 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

10 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے