بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

مچھر نے عثمان بزدار کا جینا دوبھر کر دیا

Tariq Tariq
284 Views 0 6 مہینے
مچھر نے عثمان بزدار کا جینا دوبھر کر دیا
Facebook
Posted at 4 ستمبر-2019

راولپنڈی۔ ڈینگی ایک مہلک مرض ہے۔ چند برس قبل سابق حکومت کے دور میں پنجاب خاص طور پر لاہور میں ڈینگی نے زبردست تباہی مچائی۔ ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے جگہ کم پڑ گئی تھی۔ اب جڑواں شہر راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا ہے۔

اب تک سینکڑوں واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ ہسپتالوں کے ذرائع نے بھی ڈینگی کے بڑھتے واقعات پر تشویش ظاہر کی ہے۔ جڑواں شہر میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے بھی نوٹس لے لیا۔

ڈینگی کنٹرول کرنے کیلئے فوری اقدامات کی رپورٹ طلب

وزیراعلٰی نے سیکرٹری صحت سے راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول کرنے کیلئے فوری اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے انتظامی افسران پر زور دیا کہ انسداد ڈینگی کیلئے ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ تمام ہسپتالوں میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس یقینی بنائیں۔ بارشوں کے کھڑے پانی کے نکاس کو جلد از جلد یقینی بنائیں۔

ضرورت پڑنے تو سپرے کا استعمال بھی کریں۔ وزیراعلٰی ہاؤس ذرائع کا کہنا ہے کہ جڑواں شہر میں ڈینگی بے قابو ہونے پر عثمان بزدار کو سخت تشویش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انسداد ڈینگی میں ذرا غفلت برداشت نہیں کی جائے۔ کوتاہی کے مرتکب افراد کیخلاف فوری ایکشن ہو گا۔ ڈینگی مریضوں کے علاج معالجے پر پوری توجہ دی جائے۔ انہوں نے ڈینگی بچاؤ کیلئے موثر آگہی مہم چلانے کی بھی ہدایت کر دی۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں سافٹ ڈرنکس کی فروخت پر…

اسلام آباد۔ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ(ڈپٹی کمشنر)کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں میں سافٹ ڈرنکس کی فروخت…

3 دن
اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں سافٹ ڈرنکس کی فروخت پر پابندی

کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ایپ متعارف کرا دی گئی

بیبیجنگ۔ چین میں کورونا وائرس ایک خطرناک وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے جس نے ایک ہزار…

5 دن
کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ایپ متعارف کرا دی گئی

کرونا وائرس کے نتائج دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہیں، ڈبلیو ایچ…

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈمنوم گوٹھائیس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نتائج کسی بھی…

5 دن
کرونا وائرس کے نتائج دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہیں، ڈبلیو ایچ او

سرکاری اسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دینے کا انکشاف

کوئٹہ کے سول اسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دیئے جانے کا انکشاف ہو اہے۔ گورنر بلوچستان جسٹس…

6 دن
سرکاری اسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دینے کا انکشاف

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

7 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

8 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

9 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

9 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے