بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-December-2019

کے پی کے کی جیلوں میں ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے کا انکشاف

Tariq Tariq
350 Views 0 5 مہینے
کے پی کے کی جیلوں میں ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے کا انکشاف
Posted at 8 جولائی-2019

پشاور۔ ایک دور میں جیلیں انسانوں کی اصلاح کے پہلو کو مدنظر رکھ کر بنائی جاتی تھیں تاکہ رہائی پانے کے بعد وہ عام انسانوں کی طرح دوبارہ زندگی بسر کر سکیں۔ اب پاکستان کی جیلوں میں قیدیوں کو ملنے والی سہولیات میں پہلے سے بہتری آئی ہے مگر اب بھی اصلاح کی بہت زیادہ گنجائش ہے۔ ایک تازہ سروے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کی جیلوں میں ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعدا بڑھ رہی ہے۔

Courtesy Dunya

نئے آنیوالے قیدیوں کا سب سے پہلے ان تین بیماریوں کا ٹیسٹ کرایا جائیگا

سروے میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ پشاور جیل میں تین، مردان میں دو، ڈی آئی خان، بنوں اور تیمرگرہ میں ایڈز کا ایک ایک قیدی موجود ہے۔ ہیپاٹائٹس سی کے پشاور میں 29، مردان میں 12، بنوں، ہرپوری اور صوابی میں چھ، چھ کوہاٹ میں پانچ اور تیمرگرہ کی جیلوں میں ایک ایک قیدی موجود ہے۔

خیبرپختونخوا میں لگ بھگ 10 ہزار قیدی موجود ہیں

ان اعدادوشمار کے منظرعام پر آنے کے بعد محکمہ جیل خانہ جات کو بھی ہوش آ گیا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق نئے آنیوالے قیدیوں کا سب سے پہلے ان تین بیماریوں کا ٹیسٹ کرایا جائیگا جس کیلئے ٹیکنیشنز تو موجود ہیں مگر فنڈز موجود نہیں ہیں جس کیلئے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔

مختلف طبقہ فکر کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات بہت پہلے ہو جانے چاہئے تھے تاہم قیدیوں کی صحت کے حوالے سے اس طرح کے اقدامات خوش آئند ہیں۔ جیل کاٹنے والے قیدیوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کا فرض ہے۔ خیبرپختونخوا میں لگ بھگ 10 ہزار قیدی موجود ہیں۔ اگر بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مزید کئی قیدیوں کے ان مہلک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ خبریں

ملکی عدالتیں عدل جہانگیر دور میں داخل ہیں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ملکی عدالت عدل جہانگیری کے دور میں…

21 گھنٹے

عدلیہ اکاؤنٹس کمیٹی میں خود کے احتساب کے لئے تیار نہیں۔ فواد…

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ اراکین پارلیمنٹ کا احتساب کرتی ہے…

22 گھنٹے

پی آئی سی کیس، عدالت نے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس…

پی آئی سی حملہ کیس میں ریکارڈ عدالت میں جمع نہ کروانے والے پولیس افسران کو شوکاز نوٹس…

23 گھنٹے
پی آئی سی کیس، عدالت نے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس جاری کردئیے

خصوصی عدالت کے خلاف پرویز مشرف نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع…

سابق صدر پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر…

1 دن
خصوصی عدالت کے خلاف پرویز مشرف نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

تازہ ترین

وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ابتدائی طور پر کیمرے ناکوں…

5 گھنٹے
وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پی ایس ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ…

3 گھنٹے
حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

لاہور میں گاڑی کے ساتھ موٹر سائیکل ٹکرانے پر گاڑی سوار نے موٹر سائیکل سوار کو شدید تشدد…

3 گھنٹے
موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

3 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے