بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام ٹھپ

241 Views 0 2 مہینے
خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام ٹھپ
Posted at 18 مئی-2019

پشاور۔ خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی کارکردگی کو ماڈل کے طورپر پیش کیا جاتا ہے۔ الیکشن 2018ء میں پی ٹی آئی حکومت کی کامیابی میں ہستپالوں کی عمدہ کارکردگی کو بھی نمونے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے مگر پی ٹی آئی کی دوبارہ حکومت میں آنے کے باوجود سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی ویسی نہیں رہی۔ سرکاری ہسپتالوں میں چوتھے روز سے او پی ڈیز بند پڑے ہیں۔

Courtesy DunyaNews

مذاکرات کی کامیابی تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

صوبائی حکومت کی جانب سے وارننگ کو بھی ڈاکٹرز نے نظرانداز کر دیا جس سے صوبے بھر کے مریض رل گئے۔ صوبائی وزیر صحت ہشام اور ڈاکٹرز کونسل خیبر پختونوا کے ڈاکٹرز کے درمیان تنازعات عروج پر پہنچ گئے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی کی جانب سے ڈاکٹرز کو ہڑتال ختم کرنے کی وارننگ دی گئی تھی جو کارگر ثابت نہ ہو سکی۔

ڈاکٹرز کی جانب سے مذاکرات کی کامیابی تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ایل آر ایچ انتظامیہ نے او پی ڈیز میں ڈاکٹروں کو آنے پر مجبور تو کر دیا لیکن مریضوں کو فائدہ نہ ہو سکا۔ سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

16 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

16 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے