بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

حکومت کا ضروری ادویات پر 15 فیصد کمی کا اعلان

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
78 Views 0 2 مہینے
ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی کی منظوری
profit
Posted at 7 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق وزارت قومی ہیلتھ سروس ریگولیشن اور کوآرڈینیشن نے ضروری ادویات کی قیمتوں میں 15فیصد کی کمی کردی ہے۔

منگل کو وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ، “ڈرگ پرائسنگ پالیسی 2018 کے تسلسل میں وزارت نے 89 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی کردی ہے۔”

وزیر اعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر لیا گیا ہے اور قیمتوں میں کمی کو فوری طور پر نافذ کیا جائے گا۔

اس سے قبل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) اور ملک میں ادویات کے ضوابط کی نگرانی کرنے والے ایک اور ہیلتھ واچ ڈاگ نے ادویات کی غیر معمولی قیمتوں پر بھی تنقید کی تھی ،

یاد رہے کہ اس کے علاوہ اس ضمن میں حکومتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر بھی افسوس کا اظہار کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

ایرانی نائب منسٹرہیلتھ بھی کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہو گئے

تہران۔ ایران میں کوروناوائرس بے قابو ہونے کی خبریں بڑھتی جا رہی ہیں۔ اس مہلک وائرس کی وجہ…

13 گھنٹے
ایرانی نائب منسٹرہیلتھ بھی کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہو گئے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

2 دن

چین کا قابل استعمال ماسک دوبارہ تیار کرنے کا کارنامہ

شنگھائی۔ چین میں کورونا وائرس کی تباہی کاریوں سے بچنے کیلئے پہلی بار ایسے این95 ماسک تیار کر…

3 دن
چین کا قابل استعمال ماسک دوبارہ تیار کرنے کا کارنامہ

کوروناوائرس، پاکستانی مسافروں کو ایران جانے سے روک دیا گیا

تفنان۔ چین میں خطرناک وائرس کورونا وائرس اب دیگر ممالک میں بھی پھیلانا شروع ہو گیا ہے۔ چین…

3 دن
کوروناوائرس، پاکستانی مسافروں کو ایران جانے سے روک دیا گیا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے