بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

ڈینگی متاثرین کی ملک بھر میں تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی

paktv Avatar
433 Views 0 11 مہینے
ڈینگی متاثرین کی ملک بھر میں تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی
Social Media
Posted at 8 ستمبر-2019

پشاور۔ ڈینگی ایک مہلک مرض ہے جو ایک مخصوص مچھر کے نتیجے میں لاحق ہوتا ہے۔ چند برس قبل ڈینگی نے پنجاب خاص طور پر لاہور کو شدید متاثر کیا تھا۔ اب ملک بھر میں ڈینگی کے ہزاروں کیسز منظرعام پر آ چکے ہیں۔ اب خیبرپختونخواہ میں بھی ڈینگی کے اعدادوشمار میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پشاور میں ڈینگی کے متاثرین کی تعداد 17 سو تک پہنچ گئی ہے۔

Courtesy Social Media

پشاور میں متاثرین کی تعداد 17 سو تک پہنچ گئی ہے

ڈینگی وائرس سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ پچیس سے زائد متاثرین خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پچھلے کے آغاز سے لیکر اب تک 1700 افراد کے ڈینگی میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے مگر افسوس ناک بات یہ ہے کہ ڈی جی صحت پشاور صرف 486 کیسز سامنے آنے پر بضد ہیں۔ پشاور کیہسپتالوں کو ڈینگی کے اعدادوشمار میڈیا کو دینے سے منع کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں ڈینگی متاثرین 1500 سے متجاوز

دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی متاثرین کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی۔ اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے مطابق اب تک 15 سو سے زائد ڈینگی متاثرین کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اگست میں 12 سو جبکہ گزشتہ ہفتے مزید 300 کیسز رپورٹ ہوئے۔

پمز میں 20 ڈینگی متاثرین زیر علاج ہیں۔ ان میں پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولی کلینک میں تاحال 41 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ ادھر کراچی میں بھی ڈینگی سے ایک خاتون کی موت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ شہر قائد میں بھی ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر شہریوں کی جانب سے تشویش ظاہر کی جا رہی ہے۔

صوبہ پنجاب کے کئی بڑے شہروں میں بھی ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلٰی عثمان بزدار نے ڈینگی سے نمٹنے کیلئے صوبے بھر میں میڈیکل عملے کو الرٹ رہنے کا حکم بھی دے رکھا ہے۔ لاہور میں بھی ڈینگی ٹیموں کو سپرے کرنے کیلئے متحرک کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

1 ہفتہ
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ابھی یہ ختم…

3 ہفتے
کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈرگ…

3 ہفتے
ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، دھکے مار کر باہر نکال دیا

میاں چنوں کے نجی اسپتال المنظور میں بچے پر تشدد کر کے والدین سمیت باہر نکال دیا گیا۔…

3 ہفتے
نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 گھنٹہ
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

14 منٹ
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

34 منٹ
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 گھنٹہ
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے