بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

Iqra Khan Iqra Khan
31 Views 0 1 ہفتہ
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی
Medical News Today
Posted at 28 جولائی-2020

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں میں موٹاپے کے امکانات میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔

برطانوی حکومت نے عوام کو موٹاپے پر قابو پانے اور چاق و چوبند رکھنے کیلئے ایک نئی مہم کا آغاز کردیا ہے۔

مہم کے تحت زیادہ چکنائی والے کھانوں سے متعلق ٹی وی اور آن لائن اشتہارت کو رات 9 بجے سے پہلے چلانے پر پابندی عائد کی جائے گی۔

ماہرین کے مطابق دن اور شام میں زیادہ تر لوگ ٹی وی اور آن لائن پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہیں جہاں کھانے کے اشتہارات دیکھنے کے بعد لوگوں کو کھانا کھانے کا دل زیادہ کرتا ہے۔

نئی مہم کے تحت فاسٹ فوڈ، میٹھے اور مضر صحت کھانوں کی بائے ون گیٹ ون فری ڈیلز پر پابندی عائد کرنے کو کہا گیا ہے۔

نئی مہم کے تحت برطانیہ کے ریسٹورینٹس میں مینیو پر کھانے کے ساتھ اس کی کیلوریز لازمی درج کرنے کو کہا گیا ہے تاکہ لوگ کھانا آرڈر کرتے وقت کیلوریز پر نظر رکھیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں اس نئی مہم کا مقصد لوگوں کو موٹاپے پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ چاق و چوبند بنانا ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ابھی یہ ختم…

3 ہفتے
کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈرگ…

3 ہفتے
ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، دھکے مار کر باہر نکال دیا

میاں چنوں کے نجی اسپتال المنظور میں بچے پر تشدد کر کے والدین سمیت باہر نکال دیا گیا۔…

3 ہفتے
نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا

وزیراعظم نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے اسپتال کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔…

4 ہفتے
وزیراعظم نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے اسپتال کا افتتاح کر دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

46 منٹ
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے