بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہہ دیا کہ پیاز میں کورونا وائرس کا علاج نہیں

Tariq Tariq
77 Views 0 1 مہینہ
ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہہ دیا کہ پیاز میں کورونا وائرس کا علاج نہیں
Dunya News
Posted at 28 فروری-2020

کراچی۔ پی ٹی آئی رہنما اور ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت نے سوشل میڈیا اور ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے علاج کے حوالے سے جاری سوشل میڈیا پر جاری بحث پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنے مخصوص انداز میں کہہ دیا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج پیاز میں نہیں ہے۔

حیدر آباد میں بھی دو افراد کو سول ہسپتال آئسولیشن یونٹ میں منتقل

پاکستان میں کورونا وائرس کے شکار دو مریضوں کا کراچی اور اسلام آباد میں علاج جاری ہے۔ حیدر آباد میں بھی دو افراد کو سول ہسپتال آئسولیشن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا۔

نمونے لیبارٹری میں بھجوا دئیے گئے۔ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کیلئے جہاں احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے وہاں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے من گھڑت اور حقائق کے منافی پوسٹیں وائرل کی جا رہی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

ایسی ہی ایک پوسٹ پر پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پیاز میں علاج نہیں ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ تواڈی مہربانی پیاز 500 روپے کلو نہ کروا دینا۔

متعلقہ خبریں

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

6 دن
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ…

لاہور۔ ماضی میں محکمہ تعلیم اور پولیس میں گھوسٹ ملازموں کی بھاری تعداد غیر قانونی آرڈرز پر بھرتی…

7 دن
گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ پھوڑ

کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

چینی شہر ووہان سے پھوٹنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ دنیا بھر کے 180 ممالک تک…

2 ہفتے
کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد۔ کورونا وائرس پر ریلیف پیکج کا منگل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان متوقع…

3 ہفتے
حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

تازہ ترین

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

5 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

4 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

3 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے