بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

کورونا وائرس سے آگاہی کیلئے حکومتی ویب پورٹل متعارف

Tariq Tariq
66 Views 0 1 مہینہ
کورونا وائرس سے آگاہی کیلئے حکومتی ویب پورٹل متعارف
Dawn
Posted at 1 مارچ-2020

اسلام آباد۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مہلک وبا بنا کر سامنے آیا ہے۔ اس مہلک وائرس کی وجہ سے اب تک 2870 سے زائد ہلاکتیں اور 80 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اس وبا نے نہ صرف انسانی جانوں بلکہ عالمی کاروبار کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔

پاکستان میں بھی کورونا وائرس چار افراد میں تشخص ہو چکا ہے۔ اس وبا سے کیسے نمٹنا جائے۔ وفاقی وزارت صحت اور قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کے اشتراک سے جان لیوا کورونا وائرس کے حوالے سے ویب پورٹس متعارف کرا دی گئی ہے۔ این آئی ٹی بی کے سربراہ شباہت علی شاہ کا کہنا ہے کہ کم سے کم وقت میں عام آدمی کیلئے اس پورٹل کو متعارف کرا دیا ہے۔

یہ پلیٹ فارم سب کیلئے معلومات کا موثر ذریعہ ہو گا

انہوں نے مزید کہا کہ توقع ہے کہ یہ پلیٹ فارم سب کیلئے معلومات کا موثر ذریعہ ہو گا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے ایک ٹوئٹ بھی جاری کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی ہیلپ لائن 1169 کے علاوہ اب ہم ایک آن لائن پلیٹ فارم متعارف کروا رہے ہیں۔

اس میں کورونا وائرس سے متعلق سوال و جواب ہوں گے۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق معلومات حاصل کرنے کیلئے ویب سائٹ دیکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب میں بھی یہ معلومات شیئر کریں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ویب پورٹل کورونا وائرس خطرات کے پیش نظر متعارف کرایا گیا ہے۔ اس میں کورونا وائرس کی علامات، انسانوں میں پھیلاؤ، انکیوبیشن پیریڈ اور حفاظتی اقدامات کے ساتھ سفری اور طبی مشوروں کے حوالے سے تفصیلات بھی موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

6 دن
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ…

لاہور۔ ماضی میں محکمہ تعلیم اور پولیس میں گھوسٹ ملازموں کی بھاری تعداد غیر قانونی آرڈرز پر بھرتی…

7 دن
گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ پھوڑ

کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

چینی شہر ووہان سے پھوٹنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ دنیا بھر کے 180 ممالک تک…

2 ہفتے
کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد۔ کورونا وائرس پر ریلیف پیکج کا منگل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان متوقع…

3 ہفتے
حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

تازہ ترین

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

5 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

4 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

4 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

4 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے