بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

کورونا وائرس ایرانی سپریم رہنما کے مشیر سمیت 12 افراد کی جاں لے گیا

Tariq Tariq
77 Views 0 1 مہینہ
کورونا وائرس ایرانی سپریم رہنما خامنہ ای کے مشیر سمیت 12 افراد کی جاں لے گیا
Dunya
Posted at 2 مارچ-2020

تہران۔یرانی کونسل ممبر اور سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر71 سالہ محمد میر محمدی سمیت 12 افراد کورونا وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارگئے محمد میر محمدی کو چند روزقبل کورونا وائرس تشخیص ہونے کے بعد تہران کے ایک ہسپتال میں داخل کرایاگیا تھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

کورونا وائرس سے اب تک 3 ہزارافراد موت کی نیند سو چکے ہیں

کورونا وائرس سے اب تک 3 ہزارافراد موت کی نیند سو چکے ہیں۔ تازہ 12 ہلاکتوں کے بعد ایران میں بھی کورونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 66 جبکہ متاثرین کی تعداد 1501ہوگئی ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ چین کے بعد ایران کورونا وائرس سے متاثرہونیوالا دوسراسب سے بڑاملک بن گیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کاکہناہے کہ کورونا وائرس میں مبتلاخاتون ایرانی صدر کی حالت پہلے سے قدرے بہترہے۔ حکومت ایران کے ترجمان نے ٹیلی کانفرنس کے دوران بتایا کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزانکی حکومت کیلئے ایک بڑا چیلنج ہیں۔

آنیوالے ایک دوہفتے حکومت کیلئے مزید مشکلات کے حامل ہوں گے۔ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے دو کیسزسامنے آ گئے۔ عالمی میڈیاکاکہناہے کہ کورونا وائرس کی دنیا بھرکے39 ممالک میں تصدیق ہوچکی واضح رہے آسٹریلیا،تھائی لینڈ اورامریکہ میں بھی کوروناوائرس سے اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

6 دن
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ…

لاہور۔ ماضی میں محکمہ تعلیم اور پولیس میں گھوسٹ ملازموں کی بھاری تعداد غیر قانونی آرڈرز پر بھرتی…

7 دن
گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ پھوڑ

کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

چینی شہر ووہان سے پھوٹنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ دنیا بھر کے 180 ممالک تک…

2 ہفتے
کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد۔ کورونا وائرس پر ریلیف پیکج کا منگل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان متوقع…

3 ہفتے
حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے…

تہران۔ ایران کے مذہبی پیشوا علی خامنہ نے ایرانی قوم سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے…

5 گھنٹے
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے کی اپیل

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

4 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے