بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

کورونا وائرس آسٹریلیا، امریکہ اور تھائی لینڈ میں بھی اموات بکھیرنے لگا

Tariq Tariq
57 Views 0 1 مہینہ
کورونا وائرس آسٹریلیا، امریکہ اور تھائی لینڈ میں بھی اموات بکھیرنے لگا
Dunua
Posted at 1 مارچ-2020

کورونا وائرس کا دائرہ اب بڑھتا ہوا دنیا کے 39 ممالک تک پھیل جا چکا ہے۔ اب آسٹریلیا، امریکہ اور تھائی لینڈ میں بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے ممالک میں شامل ہو گئے ہیں۔ تینوں ممالک میں کوروناوائرس سے اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔

چین کے بعد بیشتر ممالک ایک کے بعدبعد کورونا وائرس میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ چین کے علاوہ دیگر ممالک میں اب تک کورونا وائرس سے 6 ہزار 676 افراد کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایک محتاط اندازے کے تحت دنیا بھر میں رجسٹرارڈ ہونیوالے کیسز کی تعداد 79 ہزار 824 تک پہنچ گئی ہے۔

ایکواڈور میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2870 جبکہ دیگر ممالک میں اب تک 106 اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا نے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے بعد ایران سے آنیوالے غیر ملکیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔

ادھر ایکواڈور میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ ادھر فرانس نے عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی۔ چینی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ کورونا وائرس کے 40 ہزار کے لگ بھگ افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ اب بھی چین میں 35 ہزار سے زائد مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

واضح رہے آسٹریلیا، امریکہ اور تھائی لینڈ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے بعد ان ملکوں میں کورونا الرٹ جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

چینی شہر ووہان سے پھوٹنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ دنیا بھر کے 180 ممالک تک…

7 دن
کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد۔ کورونا وائرس پر ریلیف پیکج کا منگل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان متوقع…

2 ہفتے
حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

کورونا سے مرنیوالوں کو تابوت میں رکھ کر دفنانے کی ہدایت

پشاور۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ ریلیف و بحالی نے کورونا سے جاں بحق ہونیوالوں کی تدفین سیمتعلق راہنمائی…

2 ہفتے
کورونا سے مرنیوالوں کو تابوت میں رکھ کر دفنانے کی ہدایت

میٹرو بس میں سفر کرنے کیلئے ماسک لازمی قرار

کورونا وائرس سے بچاو کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس میں سفر کرنے کیلئے ماسک لازمی قرار…

2 ہفتے
میٹرو بس میں سفر کرنے کیلئے ماسک لازمی قرار

تازہ ترین

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

5 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

4 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

3 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے