بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

ایک اور فربہ شخص ڈاکٹرز کی غفلت کا شکار ہو گیا

137 Views 0 4 ہفتے
ایک اور فربہہ شخص ڈاکٹرز کی غفلت کا شکار ہو گیا
Posted at 30 جولائی-2019

لاہور۔ میوہسپتال میں 250 کلوگرام وزنی 23 سالہ شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق ہونیوالے مریض کی شناخت محمد ارسلان کے نام سے ہوئی۔ ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ ارسلان کی موت ڈاکٹروں کی غفلت کے نتیجے میں ہوئی۔جاں بحق ہونیوالا شخص پانچ روز تک میوہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ارسلان پانچ روز تک میوہسپتال میں زیرعلاج رہا

ارسلان کے رشتہ دار عرفان کا کہنا ہے کہ اس کی موت رات پونے گیارہ بجے ہوئی۔ دوسری جانب ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ محمد ارسلان انتہائی موٹاپے، چیسٹ انفیکشن اور دل کے عارضے میں مبتلا تھا۔ عرفان کا مزید کہنا ہے کہ ارسلان کی موت ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے نتیجے میں ہوئی۔ عملے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ…

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں کم عمر کو پولیو کے قطرے پلانے ایک خطرناک معاملہ بنتا جا رہا ہے۔ تازہ…

6 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ بننے لگا

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

23 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

1 دن
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

1 دن
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے