بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

ٹشو پیپر سے ماسک تیار کرنے کا آسان طریقہ

Iqra Khan Iqra Khan
105 Views 0 1 مہینہ
ٹشو پیپر سے ماسک تیار کرنے کا آسان طریقہ
Prevention
Posted at 27 فروری-2020

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ماسک کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔

ماسک کی مانگ بڑھنے کے بعد مارکیٹ میں ماسک نایاب ہوتے جا رہے ہیں لیکن آپ کو گھبرانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ اگر ماسک نہ ملیں تو آپ گھر میں بھی ماسک تیار کر سکتے ہیں۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ٹشو ہیپر سے ماسک بننانے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے ماسک تیار کرنے کیلئے ایک معیاری بڑا ٹشو رول لیا اور دو بڑے ربر بینڈ لئے۔ لڑکی نے رول میں سے ایک ٹشو نکال کر اسے آگے پیچھے بل دیئے ۔

پھر اس کے دونوں اطراف ربر بینڈ لگا کر اسے اسٹیپلر سے پن لگا دیں، اس طرح گھر بیٹھے آسانی سے آپ ماسک تیار کر سکتے ہیں۔ آپ چاہیں تو دو سے تین ٹشو پیپر جوڑ کر اس کی موٹائی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ…

لاہور۔ ماضی میں محکمہ تعلیم اور پولیس میں گھوسٹ ملازموں کی بھاری تعداد غیر قانونی آرڈرز پر بھرتی…

1 دن
گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالنے پر سروسز ہسپتال میں توڑ پھوڑ

کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

چینی شہر ووہان سے پھوٹنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ دنیا بھر کے 180 ممالک تک…

1 ہفتہ
کورونا کے بعد چین میں خطرناک ”ہنٹا وائرس“ سے ایک شخص ہلاک

حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد۔ کورونا وائرس پر ریلیف پیکج کا منگل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان متوقع…

2 ہفتے
حکومت نے 61 میڈیکل اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے